تازہ ترین

سپریم کورٹ میں آج دو اہم کیسز کی سماعت ہوگی

سپریم کورٹ میں آج ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز...

پاکستانی حکام سے کہا ہے خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دی جائے: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے خدیجہ شاہ کو قونصلر رسائی دینے...

حکومت کا توانائی بچت کیلیے دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے توانائی بچانے کیلیے دکانیں...

کراچی میں مبینہ طور پر بچی اغوا

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے بچی کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیفنس کے علاقے فیز فائیو سے 6 سالہ بچی مبینہ طور پر اغوا ہو گئی۔ پولیس نےگھر کے مالک عمران کی مدعیت میں اغوا کا مقدمہ ڈیفنس تھانے میں درج کر لیا۔

پولیس کو گھر کے باہر کی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی ہے۔ بچی گزشتہ روز گھر سےکچرا پھینکنےگئی تھی واپس نہیں آئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی ڈیفنس میں فلیٹ میں کام کرتی تھی اور اطراف کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر رہے ہیں۔

پولیس نے اہل علاقہ سے معاملے کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ہے جب کہ معاملے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Comments