منگل, جنوری 14, 2025
اشتہار

سونے کی قیمتوں سے متعلق عوام کیلئے بری خبر!

اشتہار

حیرت انگیز

ریاض: عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے بعد سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سونے کی مارکیٹوں میں نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 215.33 ریال تک پہنچ گئی۔

مملکت میں گزشتہ روز 21 قیراط ایک گرام سونا 188.41 ریال میں فروخت ہوتا رہا۔

- Advertisement -

سعودی عرب میں ہمیشہ کی طرح سب سے زیادہ لین دین 21 قیراط سونے کی رہی۔ جبکہ 18 قیراط ایک گرام سونا 161.50 ریال میں پہنچ گیا۔

سعودی عرب: رمضان المبارک میں خوشخبری، سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں

اسی طرح 14 قیراط ایک گرام سونا 125.61 ریال میں بیچا گیا۔ سعودی گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 6701.25 ریال ریکارڈ کی گئی۔

جبکہ 21 قیراط والے 8 گرام کے بسکٹ کا بسکٹ 1507.31 ریال میں فروخت ہوا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں