تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

بافٹا اور کریٹکس ایوارڈ ہولی ووڈ‌ فلم ‘دی پاور آف ڈاگ’ کے نام

نیویارک : نیوزی لینڈ کی فلمساز جین کیمپین بہترین ہدایت کار کا بافٹا ایوارڈ جیتنے والی تیسری خاتون بن گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہولی ووڈ فلم ‘دی پاور آف دی ڈاگ’ نے ایک دن میں منعقد ہونے والے دو ایوارڈ شو کا میلہ لوٹ لیا۔

بافٹا اور کریٹکس ایوارڈ شو میں فلم “دی پاور آف دی ڈاگ” نے بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا جب کہ ول سمتھ اور جیسیکا چیسٹن بہترین اداکار اور اداکارہ قرار پائے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں منعقدہ 75 ویں بافٹا ایوارڈ میں بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ نیوزی لینڈ کی فلم سا جین کیمپین کو دیا گیا، جس کے بعد جین بافٹا ایوارڈ جیتنے والی تیسری خاتون بن گئی ہیں۔

بیسٹ اینیمیٹڈ فلم کی کیٹگری میں ‘مچلز ورسس مشینیں’ نے ایوارڈ حاصل کیا، سال کے بہترین گانے کا ایوارڈ ‘نو ٹائم ٹو ڈائے’ کو دیا گیا۔

Comments

- Advertisement -