پیر, مئی 12, 2025
اشتہار

بحر ین بازار ایک بار پھر سیلابی پانی میں ڈوب گیا

اشتہار

حیرت انگیز

سوات :سرسبز وادی سوات کا بحر ین بازار ایک بار پھر سیلابی پانی میں ڈوب گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوات میں بارش کے بعد پانی بحرین بازار میں داخل ہوگیا  جس کے بعد تمام دوکائیں زیر آب آگئیں۔

رپورٹ کے مطابق بارش کے بعد دریائے سوات کا پانی بحرین بازار میں داخل ہوگیا، سیلابی پانی سے دکانیں، ہو ٹلز  اور کئی عمارتیں زیر آب آگئیں جس کے بعد بحرین کالام روڈ کو بھی آمد ورفت رفت کے لئے بند کردیا گیا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں