کراچی : سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو نے کہا ہے کہ نوازلیگ کوناکام لیگ قراردےدیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاوربھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو قرضوں تلے دبا دیا گیا، معیشت مذاق بن گئی ہے۔
بختاور بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں نوازلیگ کو ناکام لیگ قرار دے دیا۔
یاد رہے کہ وزیر داخلہ احسن اقبال نےملکی معیشت پرسب اوکےکی رپورٹ دے دی اور سماجی رابطے کی وہب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ ملکی معاشی شرح نمودس سال کی بلند ترین سطح پر ہے، مہنگائی میں کمی اور غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے۔
#Pakistan Economy experienced highest growth rate in the past ten years pic.twitter.com/LADU7yFyEN
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) October 14, 2017
#Pakistan Economy experiencing lowest inflation and highest investment rates pic.twitter.com/UZRlx74pLN
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) October 14, 2017
#Pakistan Economy experiencing increase in tax revenues which dropped to less than 9% of GDP in 2013 from 13.5% in 1999. pic.twitter.com/i5NdmoD498
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) October 14, 2017
اس سے قبل بھی احسن اقبال نے معیشت پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان غیرذمہ دارانہ قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ پاکستان کی معیشت 2013کےمقابلےمیں بہترہے،توانائی کے منصوبوں سےدرآمدات پر دباؤ پڑا ہے، ٹیکسوں کی وصولی میں دوگناُ سے زائداضافہ ہوا ہے۔