جمعرات, جنوری 23, 2025
اشتہار

کراچی میں کھلی جگہوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے یا جلانے پر پابندی عائد

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی میں کھلی جگہوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے یا جلانے پر پابندی عائد کردی گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ نالوں میں ملبہ اور فضلہ ڈالنے پر بھی پابندی ہوگی، 2 ماہ کی پابندی کی اطلاق 23 جنوری سے کردیا گیا ہے۔

ایس ایچ اوز کو کچرا ڈالنے والوں کے خلاف شکایت درج کرنے کا اختیار ہوگا۔

- Advertisement -

ایس ایچ او کو دفعہ 14 کی خلاف ورزی پر کارروائی کا بھی اختیار ہوگا، کھلے مین ہولز، نالوں میں کچرا، ملبہ اور فضلہ پھینکنے کی شکایات سامنے آنے کے بعد یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں