تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

ریچھ اور شہری کی اتفافیہ ملاقات، دونوں انجان بنے رہے

کبھی آپ نے تصور کیا ہے کہ آپ اپنے صحن میں سکون سے آرام کررہے ہوں اور اچانک ایک خوفناک ریچھ آپ کے قریب آجائے۔

ایسا ہی ایک واقعہ امریکا میں پیش آیا جہاں ایک شخص اپنے گھر کے پیچھے بنے سوئمنگ پول قریب لیٹا ہوا دھوپ سیکھ رہا تھا کہ اچانک ایک ریچھ اس کے قریب آگیا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

سی سی ٹی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سوئمنگ پول کے قریب ایک شخص لیٹا ہوا ہے کہ اس دوران ایک کالا ریچھ بیک یارڈ میں داخل ہوتا ہے اور سوئمنگ سے پانی پینے لگتا ہے۔

سوئمنگ پول کے پانی سے اپنی پیاس بجھانے کے بعد ریچھ سیٹھی پر لیٹے ہوئے شخص کے قریب آتا ہے اور کسی پالتو جانور کی طرح اس کے پاوں کو سونگ کر ہاتھ لگانے لگتا ہے۔

اپنے پاوں کے قریب کسی کا احساس ہوتے ہی وہ شخص اٹھا ہے تو ریچھ کو اپنے قریب پاتا ہے اور ریچھ ڈر کر دور بھاگ جاتا ہے جب کہ مذکورہ شخص موقع کو غنیمت جانتے ہوئے کالے بھالو کی تصویر اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیتا ہے۔

اس دوران ریچھ یا انسان کسی کو بھی کوئی تکلیف نہیں پہنچی اور نہ ہی ریچھ نے انسان پر حملہ کیا۔

Comments

- Advertisement -