تازہ ترین

مسجد نبوی ﷺ میں بیت اللہ شریف اور غلاف کعبہ کی نمائش کا آغاز

دنیا کی دوسری عظیم المرتبت مسجد نبوی ﷺ میں بیت اللہ شریف اور غلاف کعبہ کی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دور کئی نایاب ونادر اشیا رکھی گئی ہیں۔

دنیا کی دوسری عظیم المرتبت مسجد نبوی ﷺ میں بیت اللہ شریف اور غلاف کعبہ کی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دور کئی نایاب ونادر اشیا رکھی گئی ہیں۔ مسجد نبوی میں باب حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قریب منعقدہ نمائش میں غلاف کعبہ بنانے سمیت غسل کعبہ میں استعمال ہونے والے برتن بھی رکھے گئے ہیں۔

اس نمائش کو دیکھنے کے لیے روزانہ ہزاروں زائرین آ رہے ہیں جنہیں غلاف کعبہ بنانے سمیت دیگر مفید معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Comments