تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

شیوسینا کا بھارتی قومی ترانے سے لفظ سندھ نکالنے کا مطالبہ

نئی دہلی : بھارتی قومی ترانے سے سندھ کالفظ نکالاجائے،انتہاپسندجماعت شیو سینا نے مطالبہ کردیا۔ شوسینا کے رکن اسمبلی اروند ساونت نے بھارتی لوک سبھا میں قومی ترانے میں لفظ سندھ کی موجوگی پر ہنگامہ برپا کردیا۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں سندھ نام کی کوئی ریاست یا صوبہ نہیں، قومی ترانے سے لفظ سندھ نکال کرکو ئی اورلفظ لکھ دیا جائے۔

بھارتی قومی ترانے میں پنجابو، سندھو،گجراتو،مراٹھا کا ذکر ایک ہی مصرع میں کیا گیا ہے،پنجاب سمیت باقی تمام علاقے بھارت کا حصہ ہیں،اس لئے ان کے نام پراعتراض نہیں کیا گیا۔

یاد رہے کہ یہ ترانہ انیس سوگیارہ میں نوبل انعام یافتہ مصنف ربندرہ ناتھ نے لکھا تھا جس کو 1950 میں بھارتی قومی ترانہ بنالیا گیا۔

 

Comments

- Advertisement -