اتوار, جون 30, 2024
اشتہار

بائیڈن اور ٹرمپ میں سیاسی چپقلش انتہا پر، ہاتھ ملانا گوارا نہ کیا

اشتہار

حیرت انگیز

امریکا کے موجودہ اور سابقہ صدور بائیڈن اور ٹرمپ میں سیاسی چپقلش اتنی بڑھ چکی ہے کہ صدارتی مباحثے میں دونوں نے ہاتھ ملانا بھی گوارا نہ کیا۔

امریکا میں رواں سال نومبر میں چار سالہ مدت کے لیے صدارتی الیکشن کا انعقاد ہوگا جس میں ڈیموکریٹ کی جانب سے موجودہ صدر جو بائیڈن اور ری پبلیکننز کی جانب سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مضبوط امیدوار ہیں اور اس حوالے سے دونوں کے درمیان سیاسی چپقلش انتہا کو پہنچ چکی ہے۔

گزشتہ روز صدارتی الیکشن کے لیے دونوں امیدواروں کے درمیان پہلے صدارتی مباحثہ ہوا جس میں دونوں جانب سے الزامات اور سخت جملوں کا تبادلہ ہوا لیکن دونوں امیدواروں نے اخلاقیات اور باہمی معاشرت کا بھی خیال نہ رکھا اور آپس میں ہاتھ ملانا بھی گوارا نہ کیا۔

ٹرمپ اور بائیڈن نے صدارتی مباحثے میں اتنا جھوٹ بولا کہ ۔۔۔۔۔۔۔ ؟

- Advertisement -

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں