چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر ایل پی جی کی قیمت میں30روپےکا اضافہ کر دیا گیا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کے گٹھ جوڑ سے قیمت بڑھی ہے اوگرا نوٹیفکیشن کے بغیر تیسری بار 30 روپے فی کلوگرام کا اضافہ ہوا۔
عرفان کھوکھر نے کہا کہ ملک بھر میں ایل پی جی کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی۔