تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

سعودی عرب میں بڑا منصوبہ تیار!

ریاض: سعودی عرب میں مختلف شعبوں کی نجکاری کے حوالے سے منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق مملکت کے وزیر خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہے کہ نجکاری کے حوالے سے جامع منصوبہ بندی مرتب کرلی گئی ہے اس ضمن جلد ہی 160 منصوبے پیش کیے جائیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ سعودی عرب میں تمام سرکاری اسپتال اور طبی مراکز کی نجکاری نہیں ہوگی لیکن کچھ شعبے کی نجکاری کریں گے جن میں ایکسرے سیکٹر شامل ہے۔

وزیر خزانہ محمد الجدعان

وزیر کا کہنا تھا کہ ویکسرے کا شعبے پرائیویٹ ہاتھوں میں دیا جائے گا۔

محمد الجدعان نے کہا کہ تمام صحت اداروں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں جبکہ فراہمی و نکاسی آب کے سیکٹر نے نجکاری کی کارروائی کے حوالے سے اچھا خاصہ مرحلہ طے کرلیا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ضن میں آئندہ سال بڑے پیمانے پر اقدامات اٹھائے جائیں گے، مختلف شعبوں کی نجکاری کی سکیمیں نافذ کی جارہی ہیں۔

Comments

- Advertisement -