پیر, مئی 26, 2025
اشتہار

بلاول بھٹو کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

اشتہار

حیرت انگیز

بیجنگ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی.

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا.

واضح رہے کہ بلاول بھٹو 4 روزہ دورے پر چین میں موجود ہین، جہاں انھوں نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے منعقد کردہ کانفرنس میں شرکت کی، اس کانفرنس میں دیگر ایشیائی ممالک کی سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی شریک ہیں.

اس موقع پر فیصل کنڈی ، شیری رحمان اور جمیل سومرو بلاول بھٹو کے ہمراہ موجود ہیں.

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں