جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

’آج پاکستان 200 بھارتی ماہی گیر اور 3 سویلین قیدی رہا کر رہا ہے‘

اشتہار

حیرت انگیز

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج پاکستان 200 بھارتی ماہی گیر اور تین سویلین قیدیوں کو رہا کر رہا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ آج پاکستان 200 بھارتی ماہی گیر اور تین سویلین قیدیوں کو رہا کر رہا ہے۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ 12 مئی کو 198 بھارتی ماہی گیروں کو ان کے وطن واپس بھیجا گیا تھا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمدری کو سیاست پر ترجیح دینی چاہیے اور یہ عمل پاکستان کی انسانی ہمدردی پر سیاست نہ کرنے کی پالیسی کے مطابق ہے۔ بھٹو

- Advertisement -

 

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں