اتوار, اپریل 13, 2025
اشتہار

پیپلزپارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات، بلاول بھٹو چیئرمین منتخب

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان پیپلزپارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں بلاول بھٹو چیئرمین منتخب ہوگئے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات آج سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد میں ۃوئے جس میں پی پی عہدیدار چار سال کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔

ندیم افضل چن پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات منتخب ہوئے ہیں۔

ہمایوں خان سیکریٹری جنرل، آمنہ پراچہ پیپلزپارٹی کی سیکریٹری فنانس منتخب ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے تمام عہدیداران کو پارٹی آئین کے مطابق چار سال کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں