ہفتہ, جنوری 18, 2025
اشتہار

برمنگھم ایئرپورٹ بند، فلائٹ آپریشن معطل

اشتہار

حیرت انگیز

برمنگھم ایئرپورٹ کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کر دیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے مشکوک گاڑی کی وجہ سے ایئرپورٹ  کو خالی کروا دیا ہے اور فلائٹ آپریشن  معطل ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر آپریشن مکمل ہونے تک ایئرپورٹ میں داخل نہ ہوں۔ برمنگم ایئرپورٹ 2 گھنٹے سے بند ہے جس سے ہزاروں مسافر پھنس گئے ہیں۔

- Advertisement -

Birmingham airport evacuated amid reports of suspicious vehicle – The Irish  Times

فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے اپنی اپنی منزل کو روانہ ہونے کے لیے مسافر پریشان ہیں۔ مسافروں کو پارکنگ ایریا سے بھی دور دھکیل دیا گیا۔

One person on social media described the area outside the airport as 'chaos'

Comments

اہم ترین

مزید خبریں