تازہ ترین

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ہمیں ملک کے مفاد میں سخت فیصلے کرنا ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں...

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

بٹ کوائن کی قیمت کے حوالے سے پریشان کن خبر

ڈیجیٹل کرنسی کے طور پر استعمال ہونے والے بٹ کوائن کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز ایک بٹ کوائن کی قیمت کمی کے بعد  30 ہزار ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ مئی میں بٹ کوائن کی قیمت 31 ہزار 501 ڈالرز تک پہنچ گئی تھی، جس کے بعد قدر میں مسلسل گراوٹ ہوتی رہی۔

آج منگل کے روز پہلے بھی کرپٹو کرنسی کی قیمت میں تیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد اس کی قدر 11.2 فیصد کم ہوئی۔

مزید پڑھیں: بٹ کوائن مسلسل گراوٹ کا شکار : قیمت مزید کتنا نیچے جاسکتی ہے؟

معاشی مبصرین کا کہنا ہے کہ ’ رواں سال کے دوران ایک دن میں کبھی قیمت میں اتنی کمی نہیں ہوئی، یہ ہمارے اور کرپٹو کرنسی کے سرمایہ کاروں کے لیے بہت حیران کن ہے‘۔

مبصرین نے بتایا کہ ’بٹ کوائن کی قیمت میں کمی کی وجہ امریکی حکام کی جانب سے ہیکرز کے ممکنہ خطرے ہیں‘۔ حالیہ کمی کے بعد پاکستان میں بٹ کوائن کی قیمت 50 لاکھ 65 ہزار 734 روپے 25 پیسے پر پہنچ گئی۔

Comments

- Advertisement -