سوات میں بارودی مواد کے دھماکے سے امن کمیٹی کے رکن ادریس خان سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دھماکا امن کمیٹی کے ممبر کی گاڑی کے قریب ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار اور دو ذاتی محافظ شامل ہیں۔
علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔