اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

سلمان خان سے خفیہ شادی یا فیک نیوز!‌ سوناکشی سنہا کا بیان سامنے آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

ممبئی : بولی ووڈ اداکارہ سوناکشی سہنا نے سلمان خان سے شادی کی خبروں کو جھوٹ اور فیک نیوز قرار دیدیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں بولی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور اداکارہ سوناکشی سنہا کی خفیہ شادی کی تصاویر وائرل ہوئیں، جس پر اداکارہ نے ردعمل دیا ہے۔

اداکارہ نے خبروں کو فیک قرار دیتے ہوئے کہا کہ کیا آپ لوگ اتنے بے وقوف ہیں کہ اصل اور ایڈٹ شدہ تصویر میں فرق نہیں بتاسکتے؟

فوٹو: اسکرین شاٹ

سوناکشی سنہا کے ردعمل پر ان کے لاکھوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا اور غلط خبریں پھیلانے والوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

دوسری جانب سلمان خان نے اس خبر کوئی ردعمل ظاہر نہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں