بدھ, جولائی 2, 2025
اشتہار

عید کی خوشیوں میں بالی ووڈ اسٹارز بھی شامل

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: عید الفطر کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بالی وڈ کے کئی ستاروں نے اپنے مداحوں کو میٹھی عید کی میٹھی خوشیوں کی مبارکباد دی۔

دبنگ سلمان خان نے اپنے مداحوں کو فلم سلطان کی شکل میں عید کا تحفہ دیا ہے،کنگ خان بھی نہیں رہے پیچھے، امیتابھ بچن، بیپاشا باسو ، اجے دیوگن ، مادھوری ڈکشت، انوشکا شرما ، اکشے کمار ، سوناکشی سنہاسمیت جگمگاتے ستاروں نے سب ہی فلمی ستاروں نے عید کی مبارک باد دے کر پرستاروں کی خوشیاں بڑھادی۔

اہم ترین

مزید خبریں