تازہ ترین

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں‘

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران...

صدر مملکت نے الیکشن کے حوالے سے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر...

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا

پاکستانی معیشت کے لیے چین سے اچھی خبر آگئی...

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی مستعفی

اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی نے...

پاکستان کا امریکی نمائندے خصوصی زلمے خلیل زاد کے بیانات پر ردِعمل

اسلام آباد : پاکستان نے امریکی نمائندے خصوصی زلمے...

ویڈیو: آکسیجن سلنڈر نے طالب علم کی جان لے لی

بھارت میں آسکیجن سلنڈر تلے دب کر 9 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے ضلع عثمان آباد میں 9 سالہ بچے کے سر پر آکسیجن سلنڈر آگرا جس کے نتیے میں بچہ ہلاک ہوگیا۔

افسوسناک واقعہ شری وٹھل نجھی اسپتال کے قریب پیش آیا۔بچے کی شناخت ارنو نلاودے کے نا سے ہوئی جو اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا۔

حادثہ اسپتال کے باہر رکھے آکسیجن سلنڈر طالب علم کے سر پر گرنے کے باعث پیش آیا جس کی ویڈیو سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچے کے سر پر سلنڈر گرتے ہی لوگ اس کی مدد کے لیے پہنچتے ہیں۔

Comments