تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

سیکیورٹی گارڈ نے ’ماسک‘ سے خوفزدہ ہوکربچے کوگولی ماردی

کراچی: نجی کمپنی کے سیکورٹی گارڈنے بچے کے ماسک سے ڈرکر معصوم کی جان لے لی، والدین غم سے نڈھال ہیں، گارڈ کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

کراچی کے علاقے فیروزآبادکا رہائشی گیارہ سالہ علی حسن رات گئے ماسک پہن کر سڑک پرنکلاہی تھاکہ نجی کمپنی کے غیرتربیت یافتہ گارڈ معصوم بچے کی شرارت سے ڈرگیا اوراس نےگولی چلادی۔

مقتول کے والد کا کہنا تھا کہ بچہ دس منٹ پہلے ہی گھر سے باہرنکلا تھا اور کچھ دیربعد خبرآئی کہ اسے گولی لگ گئی۔

گارڈ کی فائرنگ سےعلی حسن موقع پرہی دم توڑ گیا، مقتول کےاہلخانہ غم سے نڈھال ہیں۔

والد کا کہناہےکہ واقعہ کے وقت اہلخانہ گھر میں ہی موجود تھے۔ مقتول علی حسن کی میت کو پوسٹ مارٹم کے بعدلواحقین کے سپرد کردیاگیا۔

فیروزآباد پولیس نے سیکورٹی گارڈ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔

Comments

- Advertisement -