تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

بڑی خرابی کی نشاندہی: معروف کمپنی نے لاکھوں گاڑیاں واپس منگوا لیں

معروف کار ساز جرمن کمپنی مرسڈیز بنز نے خرابی سامنے آنے پر صارفین سے لاکھوں گاڑیاں واپس منگوالیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق مرسڈیز نے تکنیکی خرابی پر دنیا بھر سے لاکھوں گاڑیاں واپس منگوائی ہیں۔ یہ گاڑیاں 7 سے 8 سال پرانے ماڈل کی ہیں۔

فیڈرل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مرسڈیز بینز کے بریکنگ سسٹم میں ممکنہ خرابی کے پیش نظر دنیا بھر سے 10 لاکھ گاڑیاں واپس منگوائی جارہی ہیں۔

Mercedes car brake malfunction, millions of cars to be recalled after years  News-Pipa | News PiPa

اتھارٹی کا کہنا ہے کہ واپس منگوائی جانے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 93 ہزار 407 ہیں جس میں 70 ہزار گاڑیاں جرمنی میں موجود ہیں۔

جو گاڑیاں واپس منگوائی گئی ہیں وہ 2004 سے 2015 کے درمیان تیار کر دہ ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ متاثرہ گاڑیوں کے مالکان سے رابطہ کر رہے ہیں اور ضروری مرمت اور پرزوں کی تبدیلی کی جائے گی۔

Mercedes ordered a million cars back

Comments

- Advertisement -