جمعرات, دسمبر 26, 2024
اشتہار

بہادر شخص کا شیر سے مقابلہ، خونخوار جانور کا حملہ ناکام، کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں

اشتہار

حیرت انگیز

شیر جب اپنے شکار کو جبڑے میں دبوچ لے تو بھاری بھرکم جانور کا بھی بچنا نہ ممکن ہوتا ہے لیکن سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو نے دیکھنے والوں کے ہوش اڑا دیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک شہری نے شیر سے مقابلہ کرکے اس کے جبڑے سے گائے کے بچے کی زندگی بچالی، مذکورہ شخص کے اس کارنامے پر صارفین دنگ رہ گئے۔

مختصر ترین ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری نے کس طرح مہارت اور چالاکی سے شیر کے حملے کو ناکام بنایا، مذکورہ شخص نے اگر بروقت ایکشن نہ لیا ہوتا تو گائے کا بچہ اب تک ہلاک ہوچکا ہوتا۔

- Advertisement -

شہری نے نامعلوم شے شیر پر ماری جس کے باعث خونخوار جانور اپنا شکار چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں