جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

ویڈیو: سیلاب کے باعث دلہن کشتی میں سوار ہوکر سسرال رخصت

اشتہار

حیرت انگیز

بھارت میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتِ حال کی وجہ سے ایک دلہن کو سسرال رخصت ہونے کے لیے کشتی کا سہارا لینا پڑ گیا۔

ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والی پرشانتی نامی دلہن کی ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہے جس میں وہ اہل خانہ کے ساتھ کشتی میں سوار ہوکر سسرال جا رہی ہیں۔

خوبصورت عروسی لباس اور عمدہ زیورات پہنی دلہن اور اہل خانہ کو دیکھ کر ہر کوئی حیرت زدہ رہ گیا۔

- Advertisement -

پرشانتی اور اشوک نے اگست میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے جولائی میں شادی کو فیصلہ کیا لیکن موسم نے اچانک کروٹ لے لی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں