تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

برطانوی وزیراعظم کا لاک ڈاؤن سے بچنے کیلیے نئے قوانین کا اعلان

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وبا کے دوران ملکی سطح پر لاک ڈاؤن سے بچنےکیلئے نئے قوانین کا اعلان کر دیا۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ سےخطاب کرتے ہوئے کورونا کیسز میں اضافے اور کورونا بحران میں معمولات زندگی کو برقرار رکھنے کے لیے نئے قوانین کا اعلان کیا۔ نئے قوانین کا اطلاق 6 ماہ تک رہ سکتا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ شادی کی تقریبات میں شرکا کی تقریبات میں کمی کا فیصلہ کیا ہے، زیادہ سےزیادہ15افرادشادی میں شریک ہوسکیں گے۔

بورس جانسن نے کہا کہ آفس ورکرز گھر سےکام کریں گے کیونکہ بروقت اقدامات کے ذریعے بڑے نقصان سے بچانا چاہتے ہیں۔

بورس جانسن نے کہا کہ ریسٹورنٹ میں بھی ماسک پہنیں صرف کھاتےوقت اتار دیں، ٹیکسی اور دکانوں کے اسٹاف پر بھی ماسک پابندی کااطلاق ہوگا۔

اپوزیشن لیڈر کئیر سٹارمر نے بھی برطانوی عوام سے ہدایات پر عمل درآمد کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلان کردہ احتیاطی تدابیر اور قوانین پر مکمل عمل کر کے وبا کے خطرات سے بچا جا سکتا ہے۔

Comments

- Advertisement -