جمعہ, جنوری 10, 2025
اشتہار

کراچی کی سب سے پرانی فوڈ اسٹریٹ برنس روڈ پر فوڈ فیسٹول

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی کی سب سے پرانی فوڈ اسٹریٹ برنس روڈ پر فوڈ فیسٹول جاری ہے جس سے عوام لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

برنس روڈ پر تین روزہ فوڈ فیسٹیول کا افتتاح کر دیا گیا اور عوام کی بڑی تعداد برنس روڈ فوڈ فیسٹیول پہنچ گئی۔ کوئی گولہ گنڈہ کھا رہا ہے تو کوئی گول گپے تو کوئی کڑھائی ہر، کوئی سردی میں اپنی پسند کے مزے مزے کے کھانے کھا رہے ہیں۔

ایک شہری نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ 3 روزہ فوڈ اسٹریٹ میں خوب انجوائے کر رہے ہیں۔

- Advertisement -

شہر میں جاری فیسٹیول شہر کو چار چاند لگا دیتے ہیں، برنس روڈ فوڈ فیسٹیول بھی انہیں میں سے ایک ہے جس سے شہر کا مثبت چہرہ سامنے آتا ہے اور شہری فوڈ فیسٹیول میں اپنے من پسند ڈشیز کو خوب مزے لے کر کھا رہے ہیں۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں