تازہ ترین

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 15...

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد : وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا...

نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذ العمل ہوگیا

اسلام آباد : نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذالعمل ہوگیا،...

امریکا نے پاکستان میں من مانی گرفتاریوں کو ناقابلِ برداشت قرار دے دیا

واشنگٹن : امریکا میں سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی...

والدہ کی صحت یابی کیلیے دعا کریں، بشریٰ انصاری

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کی والدہ محمودہ بشیر کی طبیعت ناساز ہے اور انہوں نے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

بشریٰ انصاری نے انسٹا گرام پر لکھا: ’والدہ کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، برائے مہربانی ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں‘۔ اس پر ناہید بیگ نامی صارف نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ آپ کی اور میری صحت والدہ کو عطا کرے۔

سینئر اداکارہ کی بہن اسما عباس نے انسٹا گرام پر والدہ کے ہمراہ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا: ’میری امی جان کے لیے دعا کریں‘۔

کچھ روز قبل بشریٰ انصاری کی والدہ کو طبیعت زیادہ بگڑنے پر انتہائی نگہداشت واد منتقل کیا گیا تھا۔ محمودہ بشیر کئی عرصے سے علیل ہیں۔

گزشتہ سال اداکارہ کی بہن سنبل شاہد کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔

Comments