تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

کیا اسمارٹ فونز کو بھی جراثیم سے محفوظ رکھا جاسکتا ہے؟

واشنگٹن : امریکی کمپنی نے موبائل فون کو جراثیم سے بچانے کےلیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس اسکرین پروٹیکٹر تیار کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی نے موبائل فون کو بھی جراثیم س پاک رکھنے کے مسئلے کا حل دریافت کرلیا ہے۔

اسمارٹ فون کا اتنا زیادہ استعمال کرنے کے بعد اگر بظاہر ہم اسمارٹ فون کی اسکرین کو دیکھیں تو ہ گندی نظر آتی ہے لیکن دکھنے والی گندگی کے علاوہ بھی اسمارٹ فون کو جگہ جگہ لے جانے سے اس پر بے شمار جراثیم لگ جاتے ہیں اور صفائی پسند لوگ اس چیز کو لے کر کافی پریشان بھی ہوجاتے ہیں۔

لیکن امریکی اوٹر باکس کمپنی کی جانب ایسے لوگوں کی مشکل حل کرنے کےلیے ایسا اینٹی مائیکرو بیکٹیریل ٹیکنالوجی سے لیس اسکرین پروٹیکٹر تیار کیا گیا ہے جو اسکرین کو داغ دھبوں سے دور رکھنے کے ساتھ ساتھ اسے جراثیم سے بھی دور رکھتا ہے۔

کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ پروٹیکٹر اسکریچ ریسسٹنٹ خصوصیت کا حامل ہے جسے بہت جلد مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -