تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

پانچ سیکنڈز میں تصویر میں موجود غلطی تلاش کریں؟

انٹرنیٹ پر وائرل پہیلی حل کرنے میں صارفین دلچسپی لیتے ہیں لیکن بہت سی تصاویر حل کرنا آسان نہیں ہوتا پھر بھی کچھ صارفین ایسے ہوتے ہیں جو انہیں حل کرلیتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جسے آپ کو چند سیکنڈز میں حل کرنا ہے۔

تصویر میں میں ایک انگریزی حرف ‘ G’ آپ کو واضح طور پر نظر آرہا ہوگا لیکن اس میں ایک غلطی موجود ہے۔

آپ کو لفظ G کے درمیان موجود C کو تلاش کرنا ہے۔

کیا آپ لیفٹ سائیڈ سے حرف ڈھونڈ رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ بالکل قریب ہیں اور درست جواب دے سکتے ہیں۔

Do You See The C In This Sea Of Gs In This Optical Illusion?

اگر آپ نے اس دلچسپ پہیلی کو حل کرلیا ہے تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں اگر نہیں حل کرسکے ہیں تو نیچے اسکرول کریں اوردرست جواب حاضر ہے۔

image

Comments

- Advertisement -