اشتہار

پانچ سیکنڈز میں تصویر میں چھُپے ’چیتے‘ کو تلاش کریں؟

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے جسے صارفین حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔

اصارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

- Advertisement -

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں آپ کو کھنڈر نظر آرہا ہوگا لیکن اس میں ایک ’چیتا‘ چھپا ہے جسے آپ کو تلاش کرنا ہے۔

اگر آپ تصویر میں چھُپے چیتے کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں۔

اس دلچسپ پہیلی کو اگر آپ کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے تو درست جواب کے لیے نیچے اسکرول کریں جواب حاضر ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ درخت کے بائیں جانب ’چیتا موجود ہے۔

 واضح رہے کہ اس سے قبل بھی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جسے حل کرنے میں اکثر صارفین ناکام رہے تھے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں