ہفتہ, دسمبر 14, 2024
اشتہار

اس تصویر میں ’چار کیویز‘ کہاں موجود ہیں؟

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

اسی طرح کی ایک نئی تصویر پھر ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس میں کافی تعداد میں پرندے موجود ہیں۔

- Advertisement -

لیکن آپ کو اس وائرل تصویر میں موجود موجود چار کیویز کو تلاش کرنا ہے۔

چلیں ہم آپ کو 30 سیکنڈ کا وقت دیتے ہیں تصویر میں موجود کیویز کو تلاش کریں؟

کیا آپ نے اس پہیلی کو باآسانی حل کرلیا اور کیویز کو ڈھونڈ لیا ہے اگر ہاں تو کمنٹ سیکشن میں بتائیں اور اگر نہیں تو نیچے اسکرول کریں درست جواب آپ کے سامنے ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں