جمعرات, اپریل 3, 2025
اشتہار

40 سیکنڈز کے اندر ’8‘ تلاش کریں؟

اشتہار

حیرت انگیز

سوشل میڈیا پر ایک پہیلی کی تصویر اس وقت دلچسپ صورت اختیار کرگئی جب اسے حل کرنے کے لیے صارفین سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔

سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والے اور بہت سے ذہنوں کو جھنجھوڑنے والے دماغ کے تازہ ترین ٹیزر میں سے ایک ہے برین ٹیزر آئی ٹیسٹ، کیا آپ 45 سیکنڈ میں 9 میں سے 8 کو تلاش کر سکتے ہیں؟

آئیے پہلے ایک نظر ڈالتے ہیں کہ یہ پہیلی کیا ہے۔

image

اگر آپ اب بھی اس کا جواب حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تو ہمارے پاس اس پہیلی کا جواب موجود ہے۔

لیکن پہلے آپ کو اپنے ذہن پر زور دینے کی ضرورت ہے کیونکہ 8 آپ کی نظروں کے سامنے موجود ہے لیکن آپ اسے تلاش کرنے کے باوجود پہچان نہیں سکیں گے۔

تو کیا اس میں لکھے گئے عدد 8 کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

اگر آپ نے اس دلچسپ پہیلی کو حل کرلیا ہے تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں نہیں حل کرسکے ہیں تو نیچے اسکرول کریں او رجواب حاضر ہے۔

image

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں