تازہ ترین

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

دہشت گردوں، سرپرستوں اور سہولت کاروں کو بخشا نہیں جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا...

مستونگ خودکش حملہ: سب کے پیچھے ’را‘ ملوث ہے، نگراں وزیر داخلہ

کوئٹہ: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا...

نگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد: نگراں حکومت کے دور میں پہلی مرتبہ...

تصویر میں چھُپی ’بلی‘ کو 9 سیکنڈز میں تلاش کریں

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے جسے صارفین حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں متعدد ’الو‘ موجود ہیں لیکن آپ کو اس میں چھپی ’بلی‘ کو تلاش کرنا ہے، اگر آپ کی نظریں تیز ہیں تو آپ 9 سیکنڈز میں ہی اس دلچسپ پہیلی کو حل کرلیں گے۔

Disguise master cat hides among owls in optical illusion

اگر آپ تصویر میں چھُپی بلی کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں۔

اس دلچسپ پہیلی کو اگر آپ کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے تو درست جواب کے لیے نیچے اسکرول کریں جواب حاضر ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رائٹ سائیڈ پر اوپر کی جانب جس کی چونچ نہیں ہے وہی بلی ہے۔

Comments

- Advertisement -