انٹرنیٹ پر وائرل پہیلی حل کرنے میں صارفین دلچسپی لیتے ہیں لیکن بہت سی تصاویر حل کرنا آسان نہیں ہوتا پھر بھی کچھ صارفین ایسے ہوتے ہیں جو انہیں حل کرلیتے ہیں۔
ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے جسے آپ کو چند سیکنڈز میں حل کرنا ہے۔
تصویر میں میں ایک لفظ ‘ R’ آپ کو واضح طور پر نظر آرہا ہوگا لیکن اس میں ایک غلطی موجود ہے۔
آپ کو لفظ R کے درمیان موجود K کو تلاش کرنا ہے۔
کیا آپ پہلی لائن میں آکر درست جواب ڈھونڈ رہے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ بالکل قریب ہیں اور درست جواب دے سکتے ہیں۔
اگر آپ نے اس دلچسپ پہیلی کو حل کرلیا ہے تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں اگر نہیں حل کرسکے ہیں تو نیچے اسکرول کریں اوردرست جواب حاضر ہے۔
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
⇓
Comments
- Advertisement -