جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

تصویر میں موجود ’بادشاہ‘ پانچ سیکنڈز میں تلاش کریں؟

اشتہار

حیرت انگیز

ایک تصاویری پہیلی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے صارفین کو الجھن میں ڈال دیا کیونکہ ہر کوئی اسے مختلف انداز سے دیکھ رہا ہے۔

وائرل تصویر میں بادشاہ موجود ہے آپ کو بتانا ہے کہ بادشاہ کہاں موجود ہے؟۔

- Advertisement -

اکثر صارفین کی جانب سے اس کا غلط ہی جواب دیا گیا ہے، کیا آپ نے اس دلچسپ پزل کو حل کرلیا ہے  اگر تلاش کرلیا ہے تو بتائیں بادشاہ کس لائن میں موجود ہے۔

ایک مرتبہ پھر کوشش کریں ہوسکتا ہے آپ اس کا درست جواب دے سکیں۔

image

کیا آپ اس تصاویری پہیلی کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، چلیں کوئی بات نہیں نیچے اسکرول کرے اور جواب حاضر ہے۔

’بادشاہ‘ پہلی لائن میں آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں