تازہ ترین

اسرائیل سے تعلقات کے معاملے پر کسی ملک کی تقلید نہیں کریں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا...

الیکشن کمیشن کا ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات...

بے نامی اداروں کے مکمل خاتمے کے لیے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: خانساموں، چوکیداروں اور مالیوں کے نام پر کمپنی...

افغانستان میں پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث 200 عسکریت پسند گرفتار

کابل : افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے...

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا...

پانچ سیکنڈز میں ’6‘ تلاش کریں؟

سوشل میڈیا پر ایک پہیلی کی تصویر اس وقت دلچسپ صورت اختیار کرگئی جب اسے حل کرنے کے لیے صارفین سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔

سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والے اور بہت سے ذہنوں کو جھنجھوڑنے والے دماغ کے تازہ ترین ٹیزر میں سے ایک ہے برین ٹیزر آئی ٹیسٹ، کیا آپ 5 سیکنڈز میں 8 میں سے 6 کو تلاش کر سکتے ہیں؟

آئیے پہلے ایک نظر ڈالتے ہیں کہ یہ پہیلی کیا ہے۔

اگر آپ اب بھی اس کا جواب حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تو ہمارے پاس اس پہیلی کا جواب موجود ہے۔

لیکن پہلے آپ کو اپنے ذہن پر زور دینے کی ضرورت ہے کیونکہ 8 آپ کی نظروں کے سامنے موجود ہے لیکن آپ اسے تلاش کرنے کے باوجود پہچان نہیں سکیں گے۔

کیا اس میں لکھے گئے عدد 6 کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

اگر آپ نے اس دلچسپ پہیلی کو حل کرلیا ہے تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں نہیں حل کرسکے ہیں تو نیچے اسکرول کریں اور جواب حاضر ہے۔

 

Comments

- Advertisement -