تازہ ترین

نیپرا کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد...

’دنیا بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی نسل کشی پر خاموش نہ رہے‘

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی وفد کی ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے...

ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

آئندہ ماہ بھارت میں شروع ہونے والے آئی سی...

نگران وزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نیویارک : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اقوام متحدہ...

یہ بچی آج کی کونسی معروف پاکستانی اداکارہ ہے؟

شوبز فنکاروں کی جانب سے اپنے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہیں جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جاتا ہے۔

بعض اوقات مداح بھی اپنے پسندیدہ فنکار کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں جو وائرل ہوجاتی ہیں۔

ایسی ہی ایک اداکارہ کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے یقیناً آپ پہچان نہیں سکیں گے کہ وہ کون سی معروف پاکستانی اداکارہ ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس بچی کو نے سفید اور جامنی رنگ کی خوبصورت فراخ پہن رکھی ہے۔

یہ بچی معروف پاکستانی اداکارہ اریج فاطمہ ہیں جو متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

اداکارہ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں پیدا ہوئیں اور سائیکولوجی میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی۔

اداکارہ اریج فاطمہ نے 2017 میں امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والے عزیر علی نامی ایک ڈاکٹر سے شادی کی تھی جس کے بعد اب وہ ان کے ساتھ وہیں مقیم ہیں۔

Comments

- Advertisement -