تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

ذہانت کا امتحان: کیا آپ تصویر میں چھپے ‘ٹڈے’ کو تلاش کرسکتے ہیں؟

گزشتہ تین سے چار سالوں کے دوران تصویری پہیلیوں کی مقبولیت میں کافی اضافہ ہوا ہے اور سوشل میڈیا صارفین ان کے دیوانے ہوگئے ہیں کیونکہ اس قسم کی پہیلیاں آپ کی دماغی طاقت کو بڑھانے میں بہت فائدہ مند ہیں۔

یہ بہت حیران کن ہے کیونکہ ایک تصویر کو مختلف لوگ مختلف طریقے سے سمجھتے ہیں اورعمل یہ ظاہر کرتا ہے کہ ہمارا تصور ایک دوسرے سے کیسے مختلف ہے؟

تو ہم اپنے صارفین کی دماغی صلاحیتیں جانچنے کے لئے ایک تصویری پہلی پیش کررہے ہیں جو کہ غالبا کسی کھیت کی ہے،جس میں ایک ٹڈی چھپی ہوئی ہے، ہمارا چیلنج ہے کہ کیا آپ محض 9 سکینڈ میں اسے تلاش کرسکتے ہیں؟

کیا آپ اس تصویری پہیلی کو حل کرنے کے لئے تیار ہیں؟

تو چلیں پھر وقت ضائع کئے بغیر شروع کرتے ہیں، کیونکہ آپ کے پاس صرف نو سیکنڈ ہیں۔

تصویر کو ذرا غور سے دیکھیں

Jagranjosh

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کسی گندم کے کھیت کے مناظر ہے، صبح کا وقت اور سورج افق پر نمودار ہورہا ہے۔

ہمیں یقین ہے کہ کچھ ٹڈے کو دیکھنے میں کامیاب ہوگئے وہ داد کے مستحق ہیں، لیکن اگر آپ ابھی تک اسے تلاش کرنے میں ناکام رہے رو تو آئیے ہم آپ کو اس پہیلی کا صحیح جواب بتائے دیتے ہیں۔

Jagranjosh

تصویر کو غور سے دیکھیں تو سورج کی روشنی پر ٹہلتا ایک چھوٹا ٹڈا آپ دیکھنے میں کامیاب ہوجائیں گے جو گندم کی فصل پر ادھر اُدھر اڑتے ہوئے اپنے دن کو لطف اندوز بنارہا ہے۔

Comments

- Advertisement -