اشتہار

10 سیکنڈز میں تصویر میں چھُپے ’نمبرز‘ کو تلاش کریں

اشتہار

حیرت انگیز

ایک تصاویری پہیلی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے صارفین کو الجھن میں ڈال دیا کیونکہ ہر کوئی اسے مختلف انداز سے دیکھ رہا ہے۔

انٹرنیٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں نیلے اور زرد رنگ کے دائرے بنے ہوئے ہیں لیکن اس کے پیچھے تین نمبرز پوشیدہ ہیں۔

اکثر صارفین کی جانب سے ان اعداد کا غلط ہی جواب دیا گیا ہے یا پھر کسی صارف نے نمبروں کی تعداد ہی کم بتائی ہے۔

- Advertisement -

کیا آپ کو کوئی نمبر نظر آتا ہے؟ اگر ہے تو کون سا نمبر؟ ایک نظر دوڑائیں۔

اوپردی گئی تصویر میں آپ کو کون سے نمبرز نظر آئے؟ پہلی نظر میں، آپ نے 7 دیکھا ہے تو آپ قریب ہیں اور دوسرا نمبر بھی تلاش کرسکتے ہیں۔

تصویر کا کچھ سیکنڈ رک کر جائزہ لیں تو شاید آپ درست نمبر تلاش کرسکیں۔

کیا آپ تصویر کا دوسرا نمبر نہیں تلاش کرسکے چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ درست نمبرز کون سے ہیں، نیچے اسکرول کرے اور جواب حاضر ہے۔

دراصل تصویر کے پیچھے ’756‘ موجود ہے۔

image

Comments

اہم ترین

نعمان ناصر
نعمان ناصرhttps://arynews.tv/
صحافی و بلاگر، 6 سال سے اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں

مزید خبریں