The news is by your side.

Advertisement

امریکا

امریکی کمپنیوں نے غریب عوام کے خون کی برآمد شروع کردی

واشنگٹن : امریکا کے غریب اور محنت کش شہریوں نے اپنی ضروریات زندگی پورا کرنے کےلیے اپنا خون فروخت کرنا شروع کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں صنعتی اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے معیشت کو کافی مضبوط کردیا تھا لیکن شہری…

آرمینی نسل سے متعلق قرارداد امریکا اور ترکی کے تعلقات متاثر کرے گی، ترکی

انقرہ : ترکی نے امریکی سینٹ کی طرف سے آرمینی باشندوں کے قتل عام سے متعلق ایک بل کی منظوری پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی سینٹ کی قرارداد سے واشنگٹن اور انقرہ کے درمیان تعلقات خطرے سے دوچار ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی خبر…

امریکی صدر کی عام انتخابات میں کامیابی پر بورس جانسن کو مبارکباد

لندن/واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عام انتخابات میں کامیابی پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کا تجارتی معاہدہ یورپ سے زیادہ پرکشش ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں پانچ سال کے…

امریکا میں فائرنگ، پولیس افسر سمیت 6 افراد ہلاک

نیوجرسی: امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 شہری ہلاک ہوگئے، سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں 2 حملہ…

مرغی نے پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگوا دیں

واشنگٹن : امریکی پولیس کی جانب سے فیس بُک پیج پر ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں پولیس اہلکاروں کو ایک مرغی کے پیچھے دوڑتے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کے اختتام پر بھی پولیس والے اس ننھی سی مرغی کو پکڑنے میں ناکام ہی رہتے ہیں۔ تفصیلات کے…

پاکستانی نژاد صحافی آمنہ نواز امریکا میں تاریخ رقم کریں گی

واشنگٹن : امریکی صدارتی انتخابات کےلیے امیدوار بننے والے ڈیموکریٹس کا مباحثہ پاکستانی نژاد امریکی صحافی آمنہ نواز ماڈریٹ کرکے تاریخ رقم کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی صحافی آمنہ نواز کو امریکا کے صدارتی امیدوار بننے کے…

امریکا، نیول بیس پر حملہ، جانی نقصان کی اطلاع

نیویارک: امریکی ریاست فلوریڈا کے نیول بیس کیمپ پر مسلح شخص نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ نیوی اہلکار نے فائرنگ کر کے حملہ آور کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلوریڈا میں واقع ایکسیمبیا…

امریکا، فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست منیسوٹا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست منیسوٹا میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں نیشنل گارڈ کے 3…

اجنبی جوڑے کا روزانہ پیدل چل کر کام پر پہنچنے والی خاتون ویٹر کو کار کا تحفہ

واشنگٹن : امریکا میں اجنبی جوڑے نے ہر روز 14 میل پیدل چل کر کام پر آنے والی خاتون ویٹر کو تحفے میں گاڑی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر گالویسٹن میں معروف امریکی ریسٹورنٹ ڈینیز میں کام کرنے والی خاتون روزانہ 22 کلومیٹر…

ناسا نے بھارتی خلائی گاڑی کا ملبہ تلاش کرلیا، تصاویر جاری

واشنگٹن : امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے چاند پر ناکام ہو جانے والے بھارتی مشن چندرریان میں استعمال کی گئی چاند گاڑی کا ملبہ ڈھونڈ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی مشن میں استعمال ہونے والی گاڑی لینڈر کا نام وکرم تھا، وکرم نامی گاڑی چاند پر…