میرشکیل، میرابراہیم ودیگر کیخلاف دائمی وارنٹ گرفتاری جاری
ایبٹ آباد :تو ہین اہل بیت کیس میں عدم حاضری پرایبٹ آباد کی مقامی عدالت نے جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمان، میر ابراہیم ،شائستہ لودھی،وینا ملک اور اسدخٹک کے دائمی وارنٹ جاری کر دئیے.
دائمی وارنٹ کے ذریعے تمام ملزمان کی پاکستان میں کہیں…