آئیڈیاز 2014: ڈرون طیارے وفود کی خصوصی توجہ کا مرکز
کراچی (ویب ڈیسک) - ایکسپو سینٹر کراچی میں آئیڈیاز 2014 ہتھیار برائے امن کے عنوان سے اسلحے کی عالمی نمائش جاری ہے نمائش میں غیر ملکی وفود جوق درجوق حصہ لے رہے ہیں۔
نمائش کا افتتاح وزیرِ پاکستان میاں محمد نواز شریف نےکیا اسلحے کی یہ عالمی…