مسجد الحرام میں گھومتا ہوا گنبد
مکہ مکرمہ : مسجد حرام میں تیسری بڑی توسیع کا کام جاری ہے ، جس کے تحت جدید سہولت سے آراستہ چھ گنبد نصب کئے جائیں گے ، جن میں سب سے بڑا گنبد متحرک ہوگا ، جو باب الملک عبداللہ کے اوپر تعمیر ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام میں تعمیر و…