سندھ
کراچی میں بلدیاتی الیکشن: سندھ حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا
شدید سیکیورٹی خدشات ہیں لیکن مکمل سیکیورٹی فراہم کریں گے: ذرائع
سندھ کے 5 ہزار بند اسکولوں کے حوالے سے بڑا قدم
صوبے میں بند پڑے پانچ ہزار اسکولوں کو ان کے سیمی کوڈ سے نئے اپ گریڈ ایلمنٹری اسکول میں بدلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
آثار قدیمہ اور ورثہ عمارات کے لیے ایک ارب روپے کا فنڈ قائم
سندھ حکومت کا صوبے میں آثار قدیمہ اور ورثہ قرار دی گئی عمارتوں کی حفاظت کے لیے اہم فیصلہ
سندھ میں ہزاروں سیلاب متاثرین اب بھی بے گھر، بقیہ صوبوں کے تمام متاثرین گھروں کو جا چکے
سندھ میں اب بھی سیلاب متاثرین کی خیمہ بستیاں قائم
حافظ نعیم کے الزامات پر ترجمان گورنر ہاؤس کا رد عمل، پرتپاک انداز میں ملنے کی تصویر جاری
کامران ٹیسوری نے حافظ نعیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’ایسا دوہرا معیار کیسے چلے گا نعیم صاحب۔‘
ریٹائر ٹیچر کا تین سال تک تنخواہ وصول کرنے کا انکشاف
انکشاف سامنے آنے کے بعد محکمہ تعلیم نے شہید بینظیر آباد کے ڈی ڈی او کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا