The news is by your side.

Advertisement

سعودی عرب

سعودیہ میں‌ قید خواتین رضاکاروں کی پہلی مرتبہ عدالت میں پیشی

ریاض : سعودی حکام نے انسانی حقوق کےلیے سماجی خدمات انجام دینے والے دس خواتین کو ایک سال قید میں رکھنے کے بعد عدالت میں پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے انسانی حقوق کی علمبردار متعدد خواتین کو ایک برس قبل سعودی حکومت کے خلاف اور…

میں اپنی بچی ایئرپورٹ پر بھول گئیں ہوں‘ ماں کی درخواست پر طیارے کی ہنگامی واپسی

ریاض : سعودی عربین ایئرلائن کے ملائشیا جانے والے طیارے کو اڑان بھرتے ہی واپس جدہ ایئرپورٹ آنا پڑا جب ایک خاتون نے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کو ٹرمنل پر ہی بھول آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ…

یمن: سعودی اتحادی افواج کا ایک بار پھر فضائی حملہ، 22 عام شہری ہلاک

صنعا: سعودی اتحادی افواج کی جانب سے ایک بار پھر یمن میں فضائی بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 22 عام شہری مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق یمنی صوبے حجہ میں فضائی بمباری کے باعث بائیس عام شہری ہلاک ہوگئے، جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔ غیر…

پتھروں پر فن پارے تخلیق کرنے والی باصلاحیت سعودی خاتون

ریاض: سعودی عرب میں ایک ایسی باصلاحیت خاتون ہیں جو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتے ہوئے پتھروں پر فن پارے تخلیق کرتی ہیں۔ آپ نے اس سے پہلے کاغذ یا کینوس شیٹ پر فن پارے دیکھے ہوں گے لیکن سعودی شہر الخبر کی رہائشی آرٹسٹ اپنے فن کے ذریعے…

تیل کی پیداوار کم کردیں گے: سعودی عرب کا اعلان

ریاض: سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کا اعلان کردیا، بین الاقوامی منڈیوں میں تیل کی فی بیرل قیمتوں میں اضافے کا خطرہ منڈلانے لگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے اعلان کیا ہے کہ رواں ماہ کے اختتام پر سعودی عرب روزانہ کی بنیاد پر تیل کی…

پہلے بین الاقوامی سہہ روزہ ایئر شو کا انعقاد آج سے ریاض میں ہوگا

ریاض : سعودی عرب میں پہلے بین الاقوامی سہہ روزہ ایئر شو کا انعقاد آج سے ہوگا، ایئرشو میں دنیا بھر سے750نمائش کنندگان شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض میں پہلے بین الاقوامی سہہ روزہ ایئر شو کا انعقاد آج بروز منگل سے…

سعودی حکومت حقوق نسواں کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے ہرممکن اقدام کرے گی، بندر العیبان

ریاض : سعودی عرب کی ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین بندر العیبان کا کہنا ہے کہ خواتین نے سعودیہ کو ترقی کی جانب گامزن کرنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواتین کے عالمی دن کے موقع پر سعودی عرب کی ہیومن رائٹس کمیشن کے سربراہ کا…

ویزہ فیس میں کمی اور قیدیوں کی رہائی پر سعودی ولی عہد کے مشکور ہیں: پاکستانی سفیر

ریاض: سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد کی جانب سے ویزہ فیس میں کمی اور قیدیوں کی رہائی پر مشکور ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کشمیر کلب سعودی عرب کی جانب سے…

حوثی باغیوں کی سعودی عرب پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام، 6 افراد زخمی

ریاض: حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی جانب بھیجا گیا ڈرون فضا میں ہی تباہ کردیا گیا، البتہ 6 افراد زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے شہر ‘ابہا‘ میں ڈرون کے ذریعے شہریوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی تاہم سعودی…

انسانی حقوق کی پامالی پر اقوام متحدہ میں سعودی عرب کو تنقید کا سامنا

جینیوا : سعودی عرب کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق کی کونسل میں انسانی حقوق کی پامالی کرنے پر پہلی مرتبہ تنقید سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی صحافی جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل عام اور سعودی عرب میں آزادی اظہار رائے پر…