The news is by your side.

Advertisement

صحت

کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش کے نتائج کب آئیں گے؟ پروفیسر نے بتا دیا

لندن: کورونا وائرس ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کے نتائج آئندہ چند مہینوں میں آنے کے امکانات ہیں۔ مہلک وبا کورونا وائرس کے علاج کیلیے ویکسین کی تیاری کئی ممالک میں بیک وقت جاری ہے اور آج سے امیدیں اس لیے بڑھ گئی ہیں کہ انسانوں پر آزمائش…

’کرونا شاید کبھی ختم نہیں ہوگا‘ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

جینیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈاکٹر مائیک ریان نے متنبہ کیا ہے کہ کروناوائرس شاید کبھی ختم نہیں ہوسکتا، ہمیں مہلک مرض ’ایچ آئی وی‘ کی طرح کرونا کے ساتھ بھی رہنا سیکھنا ہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او…

کتے اور سانپ کے کاٹنے کی ویکسین کی تیاری، سندھ حکومت نے لیبارٹری قائم کردی

نوابشاہ: سندھ حکومت نے  سکرنڈ  کے علاقے میں سانپ اور کتے کے کاٹنے کی ویکسین تیار کرنے والی لیبارٹری کی بنیاد رکھ دی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے شہید بے نظیر آباد کے علاقے میں پاکستان کی پہلی اور ایشیا کی دوسری…

چین میں کرونا کی دوسری لہر، نئے کیسز رپورٹ، حکومت خوفزدہ

بیجنگ : چین کے صوبے ووہان اور شمال مشرقی شہر جیلن میں کرونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد لاک ڈاؤن میں سختی کردی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے شمال مشرقی شہر جیلن میں مقامی شہری کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد…

تربوز: گرمی بھگائے، دل کو امراض سے بچائے

گرمیوں میں ہمارے جسم کو پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے، کیوں کہ موسم کی شدت کے ساتھ معمولاتِ زندگی انجام دینے کے دوران پسینے کا زیادہ اخراج ہوتا ہے۔ خاص طور سخت مشقت اور دھوپ میں‌ کام کرنے والوں‌ کے جسم سے پسینے کی شکل میں‌ پانی کی خاصی…

امریکی کمپنی کو کرونا ویکسین ہنگامی بنیادوں پر تیار کرنے کی اجازت مل گئی

واشنگٹن: امریکا کے محکمہ فوڈ اور ڈرگ ایڈمینسٹریشن نے ہنگامی بنیادوں پر بائیوٹک کمپنی ’موڈیرنا‘ کو کرونا ویکسین تیار کرنے کی اجازت دے دی۔ کمپنی کی جانب سے منگل کے روز جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ امریکا کے محکمہ فوڈ اور ڈرگ نے اجازت دی…

نرسوں کا عالمی دن: خود مسیحا بھی ترستے ہیں مسیحائی کو

آج دنیا بھر میں جذبہ انسانیت سے سرشار زخموں اور زخمیوں کی مسیحائی کرنے والی نرسوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے، کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ان دنوں نے احساس دلایا ہے کہ نرسز دنیا کے لیے کس قدر ضروری ہیں۔ نرسنگ کے مقدس پیشے کی بنیاد ایک…

کرونا وائرس، ڈیلیوری پارسل سے متعلق ماہرین نے اہم احتیاطی تدبیر بتادی

لندن: کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن شاپنگ کی جارہی ہے حتیٰ کہ لوگ اشیائے ضروریہ بھی گھر پر ہی آرڈر کررہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ماہرین نے لوگوں کو متنبہ کیا ہے کہ گھر پر آنے والے پارسلز پر…

کرونا سے صحت یاب مریض کس مرض کا شکار ہورہے ہیں؟ ماہرین نے خبردار کردیا

اوٹاوا: کینیڈین ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس سے صحت یاب مریض ذہنی طور پر متاثر ہورہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کینیڈین مینٹل ہیلتھ ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو مرسڈیز اسٹیفنسن کا کہنا ہے کہ کرونا سے صحت یاب مریض…

لاک ڈاؤن میں نرمی اور عوامی سرگرمیاں: ایک آسان سا حل کرونا وائرس سے بچا سکتا ہے

کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث شدید ترین معاشی نقصانات پہنچے ہیں اور کاروبار زندگی معطل ہوچکا ہے تاہم اب مختلف ممالک نے آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن اور کرفیو میں نرمی کرنا شروع کردی ہے۔ لاک ڈاؤن میں نرمی اور لوگوں کے باہر…