تازہ ترین

آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم

الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات میں...

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

یمن میں تمام فریق جنگ بندی پرراضی

واشنگٹن: یمن میں جاری تنازعہ کے تمام فریق جنگ بندی اورمذاکرات پرراضی ہوگئے، اقوام متحدہ کاکہناہے یمن میں جنگ بندی دس اپریل اورمذاکرات اٹھارہ اپریل سےکویت میں ہوں گے۔

یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسمعیل شیخ نے نیویارک میں صحافیوں کو بتایا کہ کویت میں ہونے والی بات چیت کا ہدف تنازع کا پرامن حل اور ملک میں ایسے سیاسی عمل کی بحالی کو یقینی بنانا ہے جس میں تمام فریقین کی نمائندگی ہو۔

ان کاکہناتھاکہ مذاکرات سلامتی کونسل کی یمن سے متعلق قراردادوں کی روشنی میں ہوں گے۔

شیخ اسماعیل کے مطابق تمام ملیشیاؤں اورمسلح گروہوں کا اپنے زیرقبضہ علاقوں سے انخلا، بھاری ہتھیاروں کی ریاست کو حوالگی، ملک میں عبوری سکیورٹی انتظامات اورریاستی اداروں کی بحالی مذاکرات کےایجنڈے میں شامل ہے۔

Comments

- Advertisement -