منگل, دسمبر 24, 2024
اشتہار

پاکستان میں سیمنٹ اور سریے کی نئی قیمت کتنی ہے؟

اشتہار

حیرت انگیز

گھر بنانے کے خواہشمند افراد کو سب سے پہلے سیمنٹ اور اسٹیل کی قیمتوں سے متعلق جاننا ضروری ہوتا ہے جس کے بعد وہ کوئی فیصلہ کرتے ہیں۔

اگر آپ پاکستان میں تعمیرات کے اعلیٰ معیار کا سیمنٹ تلاش کررہے ہیں تو ہم آپ کو نومبر کے مہینے کی تازہ ترین قیمتیں بتادیتے ہیں۔

سیمنٹ کی مارکیٹ، مانگ اور درآمد حالات کی روشنی میں قیمتوں میں نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں۔

- Advertisement -

نومبر 2024 میں بیسٹ وے سیمنٹ، میپل لیف سیمنٹ، اور ڈی جی خان سیمنٹ کی قیمتیں تقریباً 1500 روپے فی بوری تک پہنچ گئیں۔

اگر آپ سستے آپشنز کی تلاش میں ہیں، تو ایسے برانڈز ہیں جو 1400 روپے میں سیمنٹ بیگ پیش کرتے ہیں۔

دوسری جانب 60 گریڈ اسٹیل بار کی قیمت 250 روپے فی کلو ہے، دیگر کمپنیوں کی اسٹیل کی قیمت بھی 250 روپے سے 255 روپے فی کلو کے درمیان ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں