ہفتہ, جولائی 27, 2024
اشتہار

الیکشن 2024 کے نتائج کیسے تیار ہوں گے؟ فارمولا سامنے آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ نے الیکشن 2024 کے نتائج کی تیاری سے متعلق طریقہ کار بیان کر دیا۔

اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں کرنل ریٹائرڈ سعد نے بتایا کہ پریزائیڈنگ افسر کو ایک موبائل ایپ دی گئی ہے وہ رزلٹ کی تصور نکال کر رٹرننگ افسر کو بھیجے گا۔

نوٹ: الیکشن کی تمام رپورٹس، خبروں اور تجزیوں کیلیے لنک پر کلک کریں

- Advertisement -

ان کے مطابق اگر وہ ایسا نہیں کر سکتا تو خود آ کر رزلٹ شیٹ جمع کروائے گا، سارے نتائج رٹرننگ افسر کے دفتر میں کمپائل ہوں گے۔

کرنل ریٹائرڈ سعد نے بتایا کہ ان کو بہترین سسٹم دیا ہے، اگر وہ ناکام ہو جاتا ہے تو آف لائن سسٹم چلے گا، اگر اس نے بھی کام نہیں کیا تو ہمارا روایتی نظام کام کرے گا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں